

Loading content...
ریاضت نفس سے ہر ناممکن ممکن بن جاتا ہے کیونکہ جب نفس مسخر ہو جاتا ہے تو ہر چیز امکان میں آجاتی ہے تسخیر نفس سے وہ قوتیں جو نفس نے چھپا رکھی ہوتی ہیں وہ واپس مل جاتی ہیں اور یہی پراسرار علوم کہلاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار