

Loading content...
اگر کسی منتر وغیرہ پر ارتکاز کر لیا جائے تو نفع بخش وہ بھی ہے یعنی قوت کا حصول اس سے بھی ممکن ہے مگر ہے گناہ کیونکہ لغویات پر ارتکاز ہو رہا ہے مگر ارتکاز کی قوت سے انکار ممکن نہیں ہے اس طرح ارتکاز کا ایک اور شعبہ ہے جو ہاتھ سے متعلق ہے اس کا نام ہے علم التعویذات
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار