

Loading content...
آیت حب کیلئے ہے فلاں بغض کے لیے ہے فلاں آیت تسخیر کے لیے ہے فلاں آیت فلاں مرض کیلئے وغیرہ وغیرہ لیکن اصل بات ارتکاز ہے ہاں یہ بات ہے کہ اگر ارتکاز لسان کلام مقدس کے آیات پر کر لیا جائے تو ٰعبادت کی عبادت بھی ہے اور ارتکاز کا ارتکاز بھی ہے کیونکہ کلامِ پاک کی تلاوت بھی عبادت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار