

Loading content...
(علم العملیات) اصل قوت ارتکاز کی ہے یعنی یکسوئی جسے کن سن ٹریشن Consentration بھی کہتے ہیں یہی چیز ہی قوت وطاقت کا سرچشمہ ہے اب جس کا جی چاہے وہ جس چیز پر ارتکاز کرے یعنی چاہے تو آیات پر ارتکاز کرے چاہے تو لغو و بے ہودہ فقروں پر کرلے ہر صورت ارتکاز سے قوت ضرور مل جائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار