

Loading content...
جملہ روحانی علوم کی بنیاد اس ارتکاز کے کلیے پر استوار ہے قدیم عامل اور ماہرین روحانیت اس بات کو بہت پہلے سمجھ گئے تھے کہ نفس کو تسخیر کرنے کا واحد ذریعہ ارتکاز ہے اور باقی جو مشقتیں ہیں اس ارتکاز کے حصول کیلئے ہیں اب دیکھیں ہمارا اسلامی اعلم العملیات بھی اسی کلیے پر بنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار