

Loading content...
تک وسعت دی گئی ہے اور کراچی میں ایک شخص نے بینک سے چیک کیش رکوانے والے کو ہپناٹائز Hypnotise کرکے لوٹ لیا انہی وجوہات کی بنا پر آج برطانیہ میں مسمرازم Mismyrism پر قانونی طور پر پابندی عائد ہے یہ سب امور بتا رہے ہیں کہ ارتکازِ نظر سے انسان کو ایک بہت بڑی قوت مل جاتی ہے کیونکہ نفس کی موت ارتکاز ہے اور نفس سے مقبوضہ قوتوں کو واپس لینے کا واحد ذریعہ بھی ارتکاز ہے یعنی ارتکاز جس عضو سے بھی متعلق ہوگا اس کی قوت واپس مل جائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار