

Loading content...
جب میں یہ کتاب لکھ رہا تھا تو ان دنوں اخبار میں ایک خبر لگی تھی دروغ برگردن اخبار خبر اس طرح تھی کہ ایک یہودی نے ٹی وی پر اپنے ہپناٹزم کا مظاہرہء کیا اور تنویم نظر سے سپونز Spoones (چمچے) ٹیڑھے کرکے دکھائے ویسے تو یہ عام کھیل ہے مگر اس میں انفرادیت یہ تھی کہ جب اس نے چمچے ٹیڑھے کرنے کا مظاہرہ کیا تو اس نے ناظرین سے کہا کہ ٹی وی کی سامنے بھی اگر کوئی چمچہ پڑا ہوگا تو وہ بھی ٹیڑھا ہو جائے گا اس طرح پورے ملک میں جہاں بھی یہ مظاہرہ دیکھا گیا اور ٹی وی کے سامنے چمچے رکھے گئے تو انہیں وہاں ٹیڑھا پایا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار