

Loading content...
اس بات سے یہ سبق ملتا ہے کہ کسی کے محیرالعقول کارنامے دیکھ کر اسے ولی اللہ یا نبی نہیں مان لینا چاہیے یہ تو اس کی اپنی قوتیں ہیں جو کارنامے دکھا رہی ہیں یہ علیحدہ بات ہے کہ یہ کام سارے لوگ نہیں کر سکتے اس کی وجہ یہ ہے کہ اکثر لوگوں نے اپنی تنویم نظر نفس کو ہبہ کر رکھی ہے جب کوئی انسان کسی قوت کو واپس لیتا ہے تو یہ قوت بھی آجاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار