

Loading content...
جیسا کہ نخشب نامی ایک شخص کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ خورشید بینی کیا کرتا تھا اور ایک پلک جھپکائے بغیر صبح سے شام تک سورج کو دیکھتا رہتا تھا آخر میں اندھا ہوگیا مگر اس نے خورشید بینی کو ترک نہیں کیا پھر اسے دوبارہ نظر مل گئی مگر اتنی طاقت ور نظر ملی کہ جس آدمی کی آنکھ میں آنکھ ڈال دیتا تھا تو پھر مقابل کی آنکھیں پگھل کر باہر آجاتی تھیں اس طرح اس نے محیرالعقول مظاہرے کیے اور آخر میں نبی بن بیٹھا اور اس طرح نفس نے اسے جہنم کا ایندھن بنا دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار