

Loading content...
مثلاً کوئی شخص ایک طویل عرصے تک انکھ کو آوارہ گردی سے بچا کر ایک نقطے پر مرکوز کر دیتا ہے یا شمع بینی کرتا ہے تو نفس اپنی مقبوضہ قوت تنویم ِ نظر دے کر اپنی آزادی بچا لیتا ہے اور انسان ہپناٹزم Hypnotism کے کارناموں میں الجھ کر رہ جاتا ہے کیونکہ آنکھ کو ایک نقطے پر مرتکز رکھنے سے نفس کو بڑی ازیت ہوتی تھی اس لیے اس نے قوت چشم اسدے دے کر خرید لیا اورمجبوراً اسے انسان کے ساتھ سمجھوتہ کرنا پڑا اور یہ قوت دینے کے باوجود کوشش کرتا ہے کہ یہ قوت انسان کے پاس بھی رہے اور تصرف میرا رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار