

Loading content...
نفس کو زیر کرنے کا واحد عمل ارتکاز ہے کیونکہ یکسوئی اور ارتکاز ایک طرح کی پابندی ہے اور پابندی نفس کی موت ہے اب اگر کوئی صاحب ِ دل حوصلہ پیدا کرے کہ اس سے جزوی آزادی سلب کر لے تو پھر یہ رشوت دیتا ہے اور آزادی کو سلب نہیں ہونے دیتا یعنی کوئی شخص کسی عضو بدن میں ارتکاز پیدا کرنے کے درپے ہو جاتا ہے تو یہ اس عضو بدن سمیت متعلقہ قوت اسے رشوت میں دے کر آزادی بچاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار