

Loading content...
یہ بھی ہے کہ نفس کو پابندی میں اپنی موت نظر آتی ہے قید وبند کے صعوبات سے یہ انتہائی متنفر ہے نفس کیلئے سب سے بڑی اذیت پابندی اور ارتکاز ہے یہ نفس ایک آوارہ بچے کی طرح مادرزاد آزادی چاہتا ہے ایک ڈکٹیٹر کی طرح زندگی گزارنا چاہتا ہے اور اپنی آزادی سلب ہونے میں یہ اپنی موت سمجھتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار