

Loading content...
انسان کے فرائض روحانی میں یہ بات داخل نہیں کہ خواہشات کو ختم کرے بلکہ ادنیٰ خواہش کو ختم کرکے اعلیٰ خواہش کو پیدا کرنا ہی انسان کا فریضہ ہے کیونکہ خواہش کا تعلق نفس سے ہے اور خواہشاتِ نفس کو استقرار نہیں پھر خواشات کو ایک جم غفیر ہر خواہش کے پیچھے قطار میں لگا ہوا ہے کہ ایک کی تکمیل ہو تو دوسری خواہش کا نمبر آئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار