

Loading content...
پہلی بات تو یہ ہے کہ انسان خواہشات ختم کر ہی نہیں سکتا کیونکہ خواہشات کا کلیتاً خاتمہ محال ہے جب انسان کسی خواہش کو ختم کرتا ہے تو اس کا لازمی یہی نتیجہ نکلے گا کہ دوسری خواہش پیدا ہو جائے گی یعنی ایک خواہش کا اختتام دوسری خواہش کو جنم دیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار