

Loading content...
لوگ سوئے ہوئے ہیں موت کے وقت آنکھ کھلے گی موت کے بعد پتہ چلے گا کہ نفس نے لاشعوری طور پر ہم سے کیا کیا کروایا تھا نفس کی آوارہ خواہشات کے پیچھے کس طرح بھاگتے رہتے تھے بہرحال اتنا تو ماننا پڑے گا حضرتِ نفس کے احکام اوامر الٰہی کے بالکل برعکس ہیں میں نفسیات کے موضوع کو عمداً ترک کرتا جا رہا ہوں تاکہ میں اپنی منزل تک پہنچ سکوں اس سے اگلی منزل ہے خواہش نفس
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار