

Loading content...
یہ صرف سوئے ہوئے انسان ہی سے لاشعوری افعال کا ارتکاب نہیں کرواتا بلکہ جیتے جاگتے انسان سے بھی یہ لاشعوری حرکات کرواتا رہتا ہے جیسے ہپناٹائز Hypnotiseکے کوئی عامل معمول سے کام کرواتا ہے یہ بھی اسی طرح انسان سے لاشعوری افعال صادر کرواتا رہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار