

Loading content...
نفسیات پہ کتب لکھنے والے شعور او رلاشعور پہ بحث کرتے ہیں مگر اس ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ Head of Department یعنی مسٹر نفس کو Ignore نظرانداز کر دیتے ہیں حالانکہ شعور اور لاشعور خود اسی اعلیٰ حضرت کے ماتحت ہیں کوئی اس کا گودام ہے کوئی اس کا ڈرائینگ روم ہے کوئی اس کا پائین باغ ہے اصل تو یہی نفس ہے جو انسان سے لاشعوری طور پر اپنے احکام کی تکمیل کرواتا رہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار