

Loading content...
عرفاء فرماتے ہیں کہ احکاماتِ نفس احکامِ الٰہی کے بالکل برعکس اور مخالف ہوتے ہیں اب اگر احکامِ الٰہی کو پہچاننا ہو تو نفس کے احکام کو پہچاننا لازم ہوگا یعنی جس نے احکام ِ نفس کو پہچان لیا گویا اس نے احکامِ الٰہی کو بھی پہچان لیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار