Loading content...
اگر انسان واقعی حقیقی ترقی چاہتا ہے تو اسے اپنے نفس کے ساتھ لڑنا پڑے گا مگر کسی دشمن سے لڑنے سے قبل ہر شخص اس کے دائو پیچ جاننا ضروری سمجھتا ہے اس لیے ہمیں بھی اس کی فطرت کو سمجھنا پڑے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار