

Loading content...
اس لیے روحانی ترقی کیلئے محنت اور مشقت بہت زیادہ درکار ہوتی ہے اور انسان محنت سے جی چراتا ہے اور انسان کی جسمانی اور روحانی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ انسان کا اپنا نفس ہوتا ہے کیونکہ نفس چاہتا ہے کہ اس انسان مرکب پر اس کی حکمرانی پر کوئی ڈاکہ نہ ڈالے مگر اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ اللہ جل جلالہ نے انبیاء علیہم السلام کو صرف اس لیے بھیجا ہے کہ انسان روحانی ترقی کرے اور انسان اس درجے پر پہنچ سکے کہ اس کا نفس اتنا ریفائین Refine ہوکہ وہ مادی جسم کے ساتھ ملاء العلی کا مشاہدہ کر سکے مگر یہ بات نفس کو ناگوار ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار