

Loading content...
اگر انسان ترقی کے معنی میں غلطی نہ کرتا اور ترقی کے نام پر چوٹ نہ کھاتا تو نوع ِ بشر آج اپنے کمال وانتہا کو چھو رہی ہوتی انسان تصوراتی انجائے منٹ enjoyment کے بجائے عملی ترقی کی راہیں سوچتا تو آج اوج ثریا کو قدموں میں لا کھڑا کرتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار