

Loading content...
بعض اوقات ان تصورات کی فراوانی انسان کو دیوانہ بنا دیتی ہے وہ مفلسی کے باوجود شاہانہ لب ولہجے میں گفتگو کرتا ہے اوامر و نواہی میںڈکٹیٹر شپ کا مظاہرہ کرتا ہے تااینکہ یہ مرض شدت اختیا رکر لیتا ہے تو پھر انسان زندگی سے راہِ فرار کی سوچتا ہے اور خودکشی پہ نوبت آجاتی ہے یہی وجہ ہے کہ انسان ترقی سے محروم رہتا ہے اور شیخ چلی کے منصوبوں میں عمرِ عزیز کو گنوا دیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار