

Loading content...
ایک معمولی جوئے باز یا چور یا ڈاکو یا عام کاشتکار یا سپاہی یا ٹیچر وغیرہ کہ جن کی معمولی آمدنی ہوتی ہے وہ اپنی اپنی جگہ یہی محسوس کرتے ہیں کہ انہوں نے ایک گراں قدر رقم منافع میں کمائی ہے جو اسے اس محکمے کا رئیس بنا دیتی ہے جس کا وہ حقیقی طور پر خواہش مند تھا یا وہ خواہشات کہ جن پر وہ عمل نہیں کر سکتا تھا بس انہیں اپنے جذبہ ترقی کی تسکین کیلئے خیالات وتصورات میں پورا کرتا رہتا ہے ان دل خوش کن تصورات میں ایک جذبہ ایک خواہش ایک وسیع جولان گاہ اور ترقی نظر آتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار