

Loading content...
والی بات صادق آتی ہے تصور میں انسان کبھی خود کو بڑا تاجر تصور کرکے کروڑ پتی بن بیٹھتا ہے کبھی وزیر کبھی بادشاہ کبھی بہت بڑا عالم دین قلندر وغیرہ خود کو فرض کرکے خیال ہی خیال میں انپی ترقی وارتقاء کی فطری خواہش کی تسکین کر لیتا ہے کبھی خیال ہی خیال میں ایک بڑی رقم کے حصول کا سوچتا ہے پھر اس سے زمین جائداد رقبے کوٹھی کار ٹی وی بمعہ بیوی کے تصورات کی رنگینیوں پہ ہزار جان سے فدا ہوکر اس دلدل میں ایسا پھنستا ہے کہ اس کا نکلنا محال ہو جاتا ہے اور یہی خیالات اور جذبات نفس انسان میں موجود جذبہ ترقی کو سیراب کر دیتے ہیں اور انسان حقیقی ترقی سے محروم ہو جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار