

Loading content...
اب صورت حال یہ ہے کہ ایک طرف انسان میں ترقی کی فطری خواہش موجود ہے دوسری طرف اس کا یہ حال ہے کہ یہ محنت اور مشقت سے جان چراتا ہے ایک طرف فطری خواہش چین سے نہیںبیٹھنے دیتی دوسری طرف یہ مشقت کو عذاب سمجھتا ہے اب اس صورت میں انسان ترقی کی فطری خواہش کو تھپکیاں دے کر سلانے کی تدابیر کرتا ہے اس ترقی کی خواہش کی تسکین کیلے کچھ راستے تلاش کرتا ہے جیسے دیگرخواہشات اپنی تسکین چاہتی ہیں اسی طرح ترقی کی خواہش بھی تسکین چاہتی ہے تو اکثر حضرات کم خرچ اور بالا نشینی کے راستے تلاش کرتے ہیں اور وہ حقیقی ترقی کی بجائے تصور کی دنیا کو آباد کر لیتے ہیں لذت آفرین خیالات کا سہارا لیتے ہیں اور انسان کو نفس امارہ انہی خیالات کے تابع کر دیتا ہے اور یہ خیالات اتنے دلفریب ودلکش ودل آفریں مناظر پیش کرتے ہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار