

Loading content...
ہیں اور اکثر نقل سے کام چلاتے ہیں شاذر ونادر ہی کوئی ایسا آدمی مسیر آئے جس نے ترقی کے کسی نئے راستے کو ایجاد کیا ہو حالانکہ یہ جذبہ ترقی جو انسان کو عطا ہوا تھا اس کی وجوہات تو کچھ اور تھیں مگر انسان نے اسے صرف مال وجاہ وعلم وتندرستی وخوشحالی وعزت واحترام واطمینانِ قلب تک محدود کر دیا ہے اور انہی چیزوں کو ترقی کی انتہا سمجھتا ہے اور اس ترقی کی دھن اس طرح اذہان پر سوار ہو جاتی ہے اور ہمارے طبائع کی گہرائیوں میں اس طرح جاگزیں وہ جاتی ہے کہ ہم خواب وخیال جنون وہوش میں ہمہ وقت ترقی ترقی ترقی کا راگ الاپتے رہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار