

Loading content...
انسان میں ترقی کے معاملے میں بھی نقل کرنی کی عادت ہوتی ہے اور یہی عادت انسان کو مس گائیڈ Misguide کرتی ہے انسان ماحول پر ایک طائرانہ نظر آتا ہے اور کسی سمت کو ترقی کا راستہ سمجھ کر مائل بہ پرواز ہو جاتا ہے جو لوگ انسانی ترقی کو دولت پر منحصر سمجھتے ہیں وہ راتوں رات امیر بننے کی سوچتے ہیں شب بھر کروڑ ارب پتی بننے کی تدابیر پر غور کرتے ہیں جب اس خواہش کی شدت ہوتی ہے تو غلط راستے سامنے آتے ہیں چوری ڈاکے چور بازاری ملاوٹ غصب وغیرہ یہ سب چیزیں انسان کی ناامیدی سے جنم لیتی ہیں یہ بھی ہے کہ کوئی بھی شخص نیا راستہ تلاش کرنے کی کوشش نہیں کرتا بلکہ سبھی لوگ ترقی کے پرانے راستوں کو اپناتے ہیں ترقی کے نئے راستوں کو اپنانا رسک Risk سمجھتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار