

Loading content...
دے گا مقصد تو خواہشات کی تکمیل ہے اور اسی خواہش کے ردعمل میں انسان ہر طاقت کے سامنے گھٹنے ٹیکتا آیا ہے کبھی سانپ کے سامنےْ کبھی دریا پہاڑوں پتھروں وغیرہ کو سورج ہوا طوفانوں وغیرہ کے دیوتائوں کی بھینٹ خود بھی چڑھتا رہا ہے اور اولاد کو بھی قربان کرتا آیا ہے اور اس خواہش کے احمق حاملین نے تو تعویذ گنڈے کی دکانوں کو خوب رونق بخشی ہوئی ہے اور ولایت کے جھوٹے داعیوں کی زندگی کی بہار ایسے ہی دشمنانِ عقل سے وابستہ رہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار