

Loading content...
اسی طرح انسان خود فریبیوں کا شکار ہوتا ہے ترقی کے راستوں کے انتخاب میں غلطیاں کرکے تنزلیوں کی اتھاہ گھاٹیوں میں گر جاتا ہے حالانکہ انسان کی خواہشات بتا رہی ہیں کہ انسان ترقی چاہتا ہے کیونکہ انسان کی سب سے بڑی خواہش ہے کہ میں جو چاہوں ہو جائے اور اس چاہنے اور ہو جانے کی حسرت لے کر جانے دنیا کیا کیا پاپڑ بیل رہی ہے پوری نوع بشر سر مار رہی ہے اور اسی خواہش کے پیش نظر بلکہ زیر اثر ہر انسان ہر اس شخصیت سے متاثر ہو جاتا ہے جسے وہ ایسا سمجھتا ہے اور سوچتا ہے کہ شاید اس کے قرب سے میری خواہشات کی تکمیل ہو سکے یعنی جو میں چاہوں گا اگر میں نہ کر سکوں گا تو یہ کروا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار