

Loading content...
ایک شخص کشتی پہ بیٹھ کر شمال کی سمت جانا چاہتا ہو جب وہ نہر کی پل پہ پہنچے تو کھڑے ہوکر پانی کے بہائو پہ نظریں جما دے تو اسے محسوس ہوگا کہ پل شمال کی سمت تیزی سے دوڑ رہی ہے اور وہ یہ گمان کر لے کہ میں مصروفِ سفر ہوں انشاء اللہ اس نہر کے مبدے کو میں پا لوں گا کیا اس طرح وہ نہر کے مخرج ومبدے کو پا سکے گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار