

Loading content...
اس کی جو وجہ میں سمجھتا ہوں وہ یہ ہے کہ انسان ترقی کے راستوں کو پہچاننے میں غلطی کرتا ہے استعداد بھی ہو اور خواہش بھی مگر راستہ معلوم نہ ہو تو کوئی کیا ترقی کر سکتا ہے؟ ایک شخص نے لاہور جانا ہو اور کراچی کی سمت رخ کرکے یہ گمان کر لے کہ میں لاہور جا رہا ہوں لاہور جانے کا شوق بھی ہے استعداد بھی ہے جا بھی رہا ہے مگر سمت غلط ہے اس لیے محروم رہے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار