

Loading content...
اب ترقی میں مانع کوئی نہیں یعنی ترقی کرنا بھی چاہتا ہے اور کر بھی سکتا ہے اب یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ پھر یہ پوری نوعِ انسان ترقی سے محروم کیوں ہے؟ نوے فیصد بشر ترقی سے محروم ہے تو آخر کیوں؟ ترقی کا شوق بھی ہے ترقی کی صلاحیت بھی ہے تو پھر اس محرومی کی وجہ کیا ہو سکتی ہےْ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار