

Loading content...
نہیں کسبی نہیں جتنی بھی انہیں ترقی طولیٰ ملتی ہے وہ بوقت خلقت ہی مل جاتی ہے کیونکہ ان کی خلقت آنی وفوری ہے تدریجی نہیں اس لیے انہی کا قول بتاتا ہے کہ ان کے خاص خاص ترقی کے اور علو کے مدارج ومقام ہیں کیونکہ ملکوت مادے سے مجرد ہیں اس لیے ان کی ترقی محدود ہے نوعِ بشر مادے میں محصور ہے اس لیے اس میں استعدادِ ترقی زیادہ ہے اب کچھ حضرات نے یہاں یہ کہہ دیا ہے کہ انسان میں کیونکہ ترقی کی استعداد زیادہ ہے اس لیے انسان ملکوت سے افضل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار