

Loading content...
جب جملہ موجوداتِ عالم میں عشق استکمال ہے تو کیا انسان میں نہیں ہے جب ہر چیز کو نقص سے نفرت ہے تو کیا انسان کو نہیں ہوگی؟ جبکہ عالم مواد میں یہ اشرف وافضل مخلوق ہے حقیقت یہ ہے کہ اس انسان میں ترقی وکمال کی استعداد موالیدِ اربعہ میں سے سب سے زیادہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار