

Loading content...
عملی عرفانیات ورحانیت پہ اس دور میں کچھ نہ کچھ لکھا جا رہا ہے اور وہ بھی نہ ہونے کے برابر جیسا کہ جناب سید حسن ابطحی دامت برکاتہ تبلیغ فرما رہے ہیں مگر بڑی دھیمی آواز میںاسی طرح جتنے بھی لوگ لکھ رہے ہیں وہ باتیں چھپا چھپا کر رموز وکنایات میں لکھ رہے ہیں اور اس میں عملیت کی طرف بڑھنے کی ترغیب تو دے رہے ہیں مگر کیسے بڑھنا ہے اس پر روشنی بڑی دھیمی ڈالی جا رہی ہے اور اخفیٰ کا عالم یہ ہے کہ اپنے روحانیات کے مرکزی نقطے کی طرف رہنمائی کے بارے میں اس کا ضمناً ذکر کیا جاتاہے اور یہ نہیں بتایا جاتا کہ سبھی کچھ اسی سے ملنا ہے ہے اور ہماری منزل مراد بھی یہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار