

Loading content...
آج تک اہل تشیع نے عرفانیات وروحانیت پہ نظری بحثوں پر مبنی بہت سی کتب لکھے ہیں مگر عملی روحانیات اور عرفانیات پہ کوئی کتاب نہیں لکھی اور جو لوگ صاحبان اسرار تھے وہاں سے سینہ بہ سینہ لے کر آئے اور کچھ خاص خاص لوگوں کو اس سے مطلع کیا اور اس موضوع کو مارکیٹ میں نہیں لائے اور جن لوگوں نے اس پہ کچھ لکھا بھی ہے تو انہوں نے اہل تصوف کے انداز میں لکھا ہے کہ کوئی دوسرا آدمی ان اسرار کو دریافت نہ کر سکے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار