

Loading content...
اس بارے میں بھی عالم تشیع کے پاس ایک واضح تصویر ہے وہ یہ ہے کہ اللہ جل جلالہ کے انوار کا آئینہ کل نما ہر زمانے کا امام ہوتا ہے اور انسان اسی ذاتِ اقدس کے حوالے سے انوارِ الٰہی کا مشاہدہ بھی کر سکتا ہے اور ان سے متصل ومتوسل بھی ہو سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار