

Loading content...
عالم اسلام میں ایک مسلک اثنا عشریہ ہی ہے جس کے پاس اس حکومت الٰہیہ کی کلیئر تصویر موجود ہے حکومت امام مہدی عجلکی حکومت کا تصور اس تصور میں وہ جملہ شرائط موجود ہیں جو مغربی مشرقی مفکرین نے مقصد حیات کیلئے متعین کیے ہیں (اس پہ میری کتاب دیکھئے (THE LAST REFORMER OF THE WORLD)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار