

Loading content...
ان مختلف ذرائع کے بیان کرنے کی وجوہ یہ ہیں کہ ان بیان کرنے والے مفکرین کے پاس حکومت الٰہیہ کا کوئی واضح تصور نہیں ہے بلکہ ایک مبہم سے خاکے کا وہ ادراک کرتے ہیں اور اسی کے حصول کیلئے فارمولے بیان فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار