

Loading content...
سچ تو یہ ہے کہ ڈاکٹر میکنزی ڈاکٹر ژونگ وغیرہ نے تنقید کیلئے ایک انتہائی اہم بات کو نظرانداز کیا ہے کہ جب مسرت کا تصور مادی ہو تو سبب مسرت کو مادی ہونا چاہیے جب سبب مسرت مادی ہو تو مسرت کو مادی ہونا چاہیے جب مسرت ہی غیرمادی ہو تو سبب مسرت کو بھی غیرمادی ہونا چاہیے انہوں نے سبب مسرت یعنی (روپے) تو مادی رکھ لئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار