

Loading content...
بعد والے منطقی مفکرین نے اس پہ تنقید بھی کی ہے مگر ان کی تنقید کا طریقہ ہی بتا رہا ہے کہ ان کی تنقید صرف مادی پہلوئوں کو سامنے رکھ کر کی جا رہی ہے مثلاً ان کا کہنا تھا کہ بڑی سے بڑی مسرت منطقی طور پر یہ نظریہ کمزور ہے مثلاً دس روپے دس آدمیوں پر بانٹ دیں تو جتنی خوشی انہیں ہوگی اتنی دس ہزار افرادکو خوشی نہ ہوگی جبکہ ان پر وہی دس روپے بانٹ دیئے جائیں یعنی دس روپے دس ہزار افراد کو خوش نہیں کر سکتے دس کو خوش کر سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار