

Loading content...
ڈاکٹر مل نے بینتھم کے نظریے میں تھوڑی سی مگر بہت ہی خوبصورت ترمیم کی ہے اس نے کہا مقصد حیات نوع ِ بشر کی بڑی سے بڑی تعداد کی بڑی سے بڑی مسرت ہے مقصد حیات کی اس تعریف میں ڈاکٹر مل نے انسانوں کے علاوہ حیوانات کو بھی تعداد میں داخل کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار