

Loading content...
قارئین آپ نے دیکھا کہ بینتھم نے کتنی سچی اور قیمتی بات کہی ہے یعنی اگر لذات کا دائرہ جسمانیت تک محدود ہوگا تو جو لذات اخلاقی وروحانی ومذہبی ہیں وہ خارج ہو جائیں گی تو اس طرح لذت کی تعریف میں یہ لذات نہ آئیں گے جیسا کہ علم میں بھی ایک لذت ومسرت ہے اگر لذات کو جسمانیت تک محدود کر دیا جائے تو انسان بہت سے لذات سے محروم ہو جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار