

Loading content...
ڈاکٹر بینتھم سے جب مقصد حیات کے بارے میں پوچَا گیا تو اس نے کہا لذت کے سوا کوئی چیز قابل خواہش نہیں ہے اس لیے انسان کا مقصد حیات یہ ہونا چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ لذت حاصل کرے اور حصولِ لذت کیلئے تین شرطیں ہونا ضروری ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار