

Loading content...
اسی طرح جب ہم اہل مغرب پر نگاہ کرتے ہیں تو ہمیں مغربی اخلاقین کے آراء اس عنوان کے ضمن میں بہت اہم نظر آتے ہیں کیونکہ انہوں نے اسلام کے نظریہ اخلاق کے اس ملخص کو مختصر الفاظ میں بیان کیا ہے کہ جو اسلامی علمائے اخلاق کی سطحی نظر نہیں دیکھ سکی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار