

Loading content...
اگر انسان میں اچھائی کا جذبہ ہو تو تنہائی ایک بہترین معاون ہے اور یہ بھی ہے کہ اگر انسان میں خباثت کا مادہ زیادہ ہو یا گناہ آلود ذہنیت ہو تو پھر تنہائی زہر قاتل بھی ہے کیونکہ اس طرح انسان تنہائی میں برے برے خیالات کی یلغار میں آ جاتا ہے اس صورت میں اچھے لوگوں کی صحبت سے دوری اختیار نہیں کرنا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار