

Loading content...
یہ بھی ہے کہ ہر آدمی کو کچھ وقت یکسوئی سے اعمال خیر بجا لانے کیلئے اور تزکیاتِ نفس کیلئے بھی نکالنا چاہیے اور وہ شادی سے قبل کا دور سنہری دور ہوتا ہے اس لیے شادی میں عجلت نہیں کرنا چاہیے تاکہ کچھ نہ کچھ بننے کے بعد اس میں قدم رکھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار