

Loading content...
اسی طرح دینی امور میں اگر کوئی اعلیٰ مقام حاصل کرنا ہو تو جب تک منزل کا حصول نہ ہو عارف کیلئے مجرد رہنا بہتر ہوتا ہے کیونکہ وہ دیگر پریشانیوں سے بچ کر یکسوئی کے ساتھ عمل کر سکتا ہے ہاں جب وہ منزل پر پہنچ جائے تو پھر شادی کر لینا سنت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار