

Loading content...
اس دنیا میں بڑا بننے کے لیے کچھ قربانیان دینا پڑتی ہیں جو انسان اپنے بچوں کے مستقبل کو بہتر دیکھنا چاہتا ہے وہ بچپن سے انہیں اعلیٰ اداروں میں داخل کرواتا ہے انگلس میڈیم ایچی سن کالج وغیرہ میں داخل کرواتا ہے اور اس کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا بچہ ایک بڑا افسر بنے اسی طرح جب وہ بچہ کمپی ٹیشن COMPITITION کی تیاری کر رہا ہو تو اس دوران وہ اگر باپ سے کہے آپ میری شادی کر دیں تو باپ بالکل راضی نہیں ہوگا اور کہے گا کہ جب تک تم کچھ بن نہیں جاتے شادی کا نام نہ لو کیونکہ اس بات کو ہر آدمی سمجھتا ہے کہ اہل وعیال ترقی کے راستوں میں ایک طرح کی رکاوٹ ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار