

Loading content...
شیکسپیئر کہتا ہے کہ جب انسان دردوغم سے لطف اندوز ہونا شروع ہو جاتا ہے ولی بن جاتا ہے یعنی خوشی کا رنگ پائیدار نہیں ہے درد ایک ساتھی ہے خوشی ایک ہرجائی محبوبہ ہے درد ایک وفادار دوست ہے اب خود فیصلہ کریں کہ کسے اپنانا چاہیے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار